islamichometeacher, Author at Adjungle.pk Pakistan's Emerging Online Ads Marketplace Sat, 19 Aug 2023 13:44:51 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.9.1 https://adjungle.pk/wp-content/uploads/2021/08/cropped-adj-32x32.jpg islamichometeacher, Author at Adjungle.pk 32 32 learn the Holy Quran https://adjungle.pk/ad/learn-the-holy-quran/ Tue, 15 Aug 2023 11:11:22 +0000 https://adjungle.pk/ad/learn-the-holy-quran/ اپنے پیارے بچوں کو قرآن پاک حفظ و ناظرہ پڑھائیں، ماں باپ کا فرض ہے اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینا. اپنی زندگی میں آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکوں پانے کےلئے اپنے بچوں کو قرآن پاک اپنی زندگی میں پڑھائیں، میں آپ کے بچوں کو قرآن پاک پڑھاؤں گا مجھے دس […]

The post learn the Holy Quran appeared first on Adjungle.pk.

]]>
اپنے پیارے بچوں کو قرآن پاک حفظ و ناظرہ پڑھائیں،

ماں باپ کا فرض ہے اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تعلیم دینا.

اپنی زندگی میں آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکوں پانے کےلئے اپنے بچوں کو قرآن پاک اپنی زندگی میں پڑھائیں،

میں آپ کے بچوں کو قرآن پاک پڑھاؤں گا مجھے دس سال کا تجربہ ہے میں بچوں کو قرآن پاک دل اور محنت کے ساتھ پڑھاتا ہوں،

میں کراچی کے ان علاقوں میں قرآن پاک کی تعلیم دیتا ہوں،

گلستان جوہر: ٹیوشن فیس 1500

گلشن اقبال: ٹیوشن فیس 2500

ابوالحسن اصفہانی : ٹیوشن فیس 2500

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں

( یاد رکھیں ھمارا کوئی ادارا نہیں ہے اور ہم گھر گھر جا کر قرآن پاک کی تعلیم دیتے ہیں ہمارے پاس لیڈیز استاد موجود نہیں ہیں )

The post learn the Holy Quran appeared first on Adjungle.pk.

]]>