speedy growing value area
Property for Sale > Land & Plots
Warranty Under Warranty
Condition: New
ID: 23020
" کمرشل کارنر پلاٹ برائے فروخت۔مکان نمبر۔ 3۔ گلی نمبر، 3۔مدینہ کالونی، کھاڑک پولیس چوکی والی گلی۔۔۔45 × 45 کل رقبہ 9 مرلے۔برائے رابطہ موبائل نمبر:03064466007نوٹ: کھاڑک نالے کے ساتھ ساتھ مرغزار کالونی کو جانے والے روڈ پر ترقیاتی کام ہورہے ہیں جس سے علاقے کی ویلیو بڑھ رہی ہے.پلاٹ کے ایک کارنر تین مرلے پر آئی ٹی ٹاور پچھلے 21 سال سے لگاہوا ہے،( آئی ٹی کمپنی سے سارے معاملات ایگریمینٹ کے مطابق مکمل ہوچکے ہیں) جنھیں اس سال دسمبر تک اتارنے کا نوٹس دے دیا گیا تھا۔ اس ٹاور کا سالانہ رینٹ ساڑھے چارلاکھ کے قریب ہے وہ اگر خریدار نہ اتارنا چاہے اور اس کا اگلے دس سال کے لیے ایگریمینٹ کرنا چاہے تو کمپنی سے کرسکتا ہےایریا کا موجودہ ریٹ فی مرلہ 35 لاکھسنجیدہ خریدار /انویسٹر ہی رابطہ کریںڈیمانڈ میں کل قیمت پر نظرثانی کی گنجائش موجود ہے۔"
Mention adjungle.pk when calling seller to get a good deal.
Download our Android App or IOS App for an even faster and smoother experience.
plot # 3 st# 3 Madina Colony Kharak Awan town
Gulistan Johur
X456+P6X, Memon Naga...
Diamond Residency, D...
Bahria Town, Lahore,...
Bahria Orchard - Pha...
” کمرشل کارنر پلاٹ برائے فروخت۔ مکان نمبر۔ 3۔ گلی نمبر، 3۔ مدینہ کالونی، کھاڑک پولیس چوکی والی گلی۔۔۔ 45 × 45 کل رقبہ 9 مرلے۔ برائے رابطہ موبائل نمبر:03064466007 نوٹ: کھاڑک نالے کے ساتھ ساتھ مرغزار کالونی کو جانے والے روڈ پر ترقیاتی کام ہورہے ہیں جس...
Email: contactus@adjungle.pk | Copyright © 2026 Adjungle.pk – All Rights Reserved.