Warranty No Warranty
Condition: Used
ID: 31532
پاکستان کی معروف Sohrab برانڈ کی پرانی اصلی سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مضبوط لوہے کا فریم، پچھلا کیریئر، مڈ گارڈ اور آرام دہ سیٹ موجود ہے۔ سائیکل استعمال شدہ ہے اور اپنی اصل حالت میں ہے۔ تصاویر میں مکمل حالت واضح ہے۔مناسب خریدار کے لیے معمولی گنجائش موجود ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Mention adjungle.pk when calling seller to get a good deal.
Download our Android App or IOS App for an even faster and smoother experience.
M4JF+976, Fateh Sher Colony, Sahiwal, 57000, Pakistan
پاکستان کی معروف Sohrab برانڈ کی پرانی اصلی سائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مضبوط لوہے کا فریم، پچھلا کیریئر، مڈ گارڈ اور آرام دہ سیٹ موجود ہے۔ سائیکل استعمال شدہ ہے اور اپنی اصل حالت میں ہے۔ تصاویر میں مکمل حالت واضح ہے۔مناسب خریدار کے لیے معمولی گنج...
Email: contactus@adjungle.pk | Copyright © 2026 Adjungle.pk – All Rights Reserved.