Property for Sale > Land & Plots
Country: Sindh > Karachi > Shadman Town, Karachi
ID: 4708
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ملا جام گوٹھ میں اکیڈمی اور زیر تعمیر مسجد الحسن کے قریب جناب عطا ء الرحمن صاحب کے زیر نگرا نی60 گز پر کارنر کا 2 کمرے کا مکان اور دوکان الگ الگکرا ے پر خالی ہے خصوصیات مکان اندر سے پورا پلاسٹرپورے پورشن میں فرش پر ماربلپانی کا ٹینک کراےدار کو ملے گالکڑی کے مضبوط دروازےکچن میں برتن دھونے کے لیے sink واش بیسنچولہے اور کھانا پکانے کے لیے سیمنٹ کی سلیبایک کمرے میں گھر کا سامان رکھنے لیے دو چھتیدوسرے بڑے کمرے میں کارنر مکان کیوجہ سے ہوادار کھڑکیماربل واش روم میں شاور اور WCواش روم کے اوپر بھی ایک اور اضافی دو چھتیایک اضافی واش بیسن واش روم کے با ھر بھی لگا ہےبجلی کا بل بھی آدھا دینا ہےعارضی پانی اور گیس مفت ہےکرایہ مکان صرف 7000 روپے خصوصیات دوکان اندر سے مکمّل پلاسٹربجلی پانی گیس موجوددوکان میں ایک الگ واشروم کی سہولت بھی موجودواشروم میں ایک شاور اور WC بھی لگا ہےدکان میں کچھ پکا کر فروخت کرنے کے لیے گیس بھی ہےواش روم کو گودام کے طورپر بھی استعمال کیا جا سکتا ہےکرایہ دکان صرف 1000 روپے ہے کرایہ مکان اور دوکان دونوں کا صرف 7500 رابطہ جناب عطا الرحمن صاحب0315-2165234اور احتشام0333-3023830
Mention adjungle.pk when calling seller to get a good deal.
Download our Android App or IOS App for an even faster and smoother experience.
Anda Mor Road, Shadman Town Sector 14 B Shadman Town, Karachi, Pakistan
11 sare, Islam Nagar...
Block 2 Liaquatabad,...
Ghouri Town Park Pha...
V5GG+92R, Bilal Town...
plot # 3 st# 3 Madin...
X49H+CPP, Hassaan Mu...
Mansoor nagar, Manso...
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ملا جام گوٹھ میں اکیڈمی اور زیر تعمیر مسجد الحسن کے قریب جناب عطا ء الرحمن صاحب کے زیر نگرا نی 60 گز پر کارنر کا 2 کمرے کا مکان اور دوکان الگ الگ کرا ے پر خالی ہے خصوصیات مکان اندر سے پورا پلاسٹر پورے پورشن ...
Email: contactus@adjungle.pk
Copyright 2026 © Adjungle.pk - All Rights Reserved.