Loading…
Saved (0)Log inPost a free ad
Rs 32 Lacs Negotiable

120 gz Plot for sale in 4 lacs

Shadman Town, Karachi

Details

Area
120
Area unit
Square Yards
Type
For Sale

Description

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 

ملا جام گوٹھ میں اکیڈمی اور زیر تعمیر مسجد الحسن کے قریب جناب عطا ء الرحمن صاحب کے زیر نگرا نی

60 گز پر کارنر کا 2 کمرے کا مکان اور دوکان الگ الگ

کرا ے پر خالی ہے

 

خصوصیات مکان

 

اندر سے پورا پلاسٹر

پورے پورشن میں فرش پر ماربل

پانی کا ٹینک کراےدار کو ملے گا

لکڑی کے مضبوط دروازے

کچن میں برتن دھونے کے لیے sink واش بیسن

چولہے اور کھانا پکانے کے لیے سیمنٹ کی سلیب

ایک کمرے میں گھر کا سامان رکھنے لیے دو چھتی

دوسرے بڑے کمرے میں کارنر مکان کیوجہ سے ہوادار کھڑکی

ماربل واش روم میں شاور اور WC

واش روم کے اوپر بھی ایک اور اضافی دو چھتی

ایک اضافی واش بیسن واش روم کے با ھر بھی لگا ہے

بجلی کا بل بھی آدھا دینا ہے

عارضی پانی اور گیس مفت ہے

کرایہ مکان صرف 7000 روپے

 

خصوصیات دوکان

 

اندر سے مکمّل پلاسٹر

بجلی پانی گیس موجود

دوکان میں ایک الگ واشروم کی سہولت بھی موجود

واشروم میں ایک شاور اور WC بھی لگا ہے

دکان میں کچھ پکا کر فروخت کرنے کے لیے گیس بھی ہے

واش روم کو گودام کے طورپر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے

کرایہ دکان صرف 1000 روپے ہے

 

کرایہ مکان اور دوکان دونوں کا صرف 7500

 

رابطہ جناب عطا الرحمن صاحب

[Sign in to view phone number]

اور احتشام

[Sign in to view phone number]

Posted byAhtesham
Member Since2023
Active Ads1

Your safety matters to us!

Rs 32 Lacs Negotiable
120 gz Plot for sale in 4 lacs
Shadman Town, Karachi
Chat
Posted byAhtesham
Member Since2023
Active Ads1

Your safety matters to us!