Loading…
0 0 Reviews
Views: 2

Afiyahoney

Business & Industrial > Medical & Pharma

Warranty Yes

Condition: New

  • Peshawar, Pakis...See map
  • Posted 17 hours ago

ID: 23292

  • Type: For Sale

Description:

عسل الجنسنگ
جنسنگ شہد سالِ فارغ کی کمپنی کا تیار کردہ ہے، جو قدرتی جڑی بوٹی سے تیار کیا جاتا ہے۔ یہ جڑی بوٹی ایشیائی ممالک میں صدیوں سے توانائی بڑھانے، جسمانی، ذہنی، اعصابی اور مردانہ کمزوری کے لیے استعمال کی جاتی رہی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں اور بھی قدرتی جڑی بوٹیاں شامل کی گئی ہیں جو ہر عمر کے شادی شدہ افراد کے لیے فائدہ مند ہیں، اور پاکستان میں بھی بہت پسند کی جاتی ہیں۔
جنسنگ کے مختصر فوائد
دل کی سرگرمی میں اضافہ کرتا ہے۔
جنسی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
یہ دماغی طاقت، قوتِ حافظہ اور جسم کو چاق و چوبند رکھنے میں مددگار ہے۔
اپنی طاقت بڑھانے کے لیے مرد و خواتین دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
کمزوری کے لیے بھی مفید ہے۔
طریقہ استعمال
ایک ساشے (Sachet) جنسنگ شہد ایک گلاس نیم گرم دودھ یا پانی میں ملا کر پئیں، یا براہِ راست بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
نئے استعمال کرنے والے پہلے ایک ساشے استعمال کریں، بعد میں ضرورت کے مطابق ایک پیکٹ کے چاروں ساشے (4 Sachets) بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔

Mention adjungle.pk when calling seller to get a good deal.

Download our Android App or IOS App for an even faster and smoother experience. 

 

Location:

Peshawar, Pakistan

Write a Review

Select File Select File
Safety tips for deal
  1. Use a safe location to meet seller
  2. Always meet in public places like restaurants or malls
  3. Avoid cash transactions
  4. Beware of unrealistic offers