Loading…
Saved (0)Log inPost a free ad
Rs 10

Electric shop for sale for sale in Wah Cantt

Punjab

Details

Condition
Used
Type
For Sale

Description

*_کاروبار برائے فروخت_*

بہترین چلتا ہوا کاروبار برائے فروخت الیکٹریکل کا تمام سامان موجود ہے
دو دکانیں گراؤنڈ فلور اور فرسٹ فلور میں
*ڈیمانڈ 10 لاکھ روپے*
تمام *الیکٹریکل سامان* کو *گنتی* کرکے اور چیک کروا کر پرچیزنگ ریٹس پر دیا جائے گا جو کہ تقریبا 30سے 35 لاکھ روپے کا موجود ہے
فائنل مل بیٹھ کر کر لیا جائے گا
*سیکورٹی فیس 1 لاکھ روپے*
*ماہانہ کرایہ 45 ہزار روپے*
*روزانہ سیل تقریباً 60 ہزار سے 1 لاکھ تک*جو مزید بڑھائی جا سکتی ہے سولر کے کام کے لیے بھی اچھی جگہ ہے
*لوکیشن:-* مین جی ٹی نیو سٹی فیز 2 واہ کینٹ
مزید معلومات کے لیے رابط کریں
Posted byRashid
Member Since2026
Active Ads6

Your safety matters to us!

Rs 10
Electric shop for sale for sale in Wah Cantt
Punjab
Chat
Posted byRashid
Member Since2026
Active Ads6

Your safety matters to us!