Loading…
0 0 Reviews
Views: 163

Tajweed al Quran course

Tajweed course

Education

Country: Punjab

Warranty Yes

Condition: New

  • PX9P+XFV, Hamay...See map
  • Posted on 17 May 2026
  • Type: For Sale

Description:

✨ خواتین کے لیے خصوصی تجوید القرآن کورس ✨   کیا آپ قرآنِ پاک کو صحیح مخارج اور تجوید کے اصولوں کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہتی ہیں؟   الحمدللہ! جامعہ نور الایمان اسلامی کوچنگ سینٹر کی جانب سے خواتین اور بچیوں کے لیے “تجوید القرآن کورس” شروع کیا جا رہا ہے۔   📖 کورس میں شامل: ✔ تجوید کے بنیادی اور اہم قواعد ✔ قرآنِ پاک کی درست تلاوت ✔ مخارج کی مکمل پریکٹس ✔ آسان اور سمجھ آنے والا طریقۂ تدریس ✔ گھریلو خواتین اور طالبات کے لیے بہترین موقع   🌸 صرف خواتین کے لیے 🌸 آن لائن کلاسز 🌸 محدود سیٹس   اگر آپ خود قرآن صحیح پڑھنا چاہتی ہیں یا اپنی بچیوں کو سکھانا چاہتی ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔   📲 رابطہ نمبر: 03197187957   ✨ قرآن سیکھیں، سمجھیں اور اپنی زندگی کو نورِ قرآن سے روشن کریں ✨  

Mention adjungle.pk when calling seller to get a good deal.

 

Location:

PX9P+XFV, Hamayon Bazar, Sheikhupura, Pakistan

Write a Review

Select File Select File
Safety tips for deal
  1. Use a safe location to meet seller
  2. Always meet in public places like restaurants or malls
  3. Avoid cash transactions
  4. Beware of unrealistic offers